• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 26 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

فلسطینی عوام نام نہاد صدی کی ڈیل کو قبول نہیں کریں گے: الزھار

ہفتہ 05-05-2018
in حماس
0
0Pala6236
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کی پولٹ بیورو کے رکن محمود الزھار کا کہنا ہے کہ واپسی مارچ تحریک نے تمام فریقوں کو یہ واضح پیغام پہنچا دیا ہے کہ فلسطینی عوام امریکا کی جانب سے نام نہاد صدی کی ڈیل کو کبھی منظور نہیں کریں گے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق الزھار نے غزہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "فلسطینی قوم نے تمام قریبی اور دور ممالک کو یہ پیغام پہنچا دیا ہے کہ فلسطین کی آزادی تک تمام فیصلوں کا اختیار حماس اور دیگر مزاحمتی تحریکوں کے ہاتھ مِیں ہے۔

"

ان کا کہنا تھا کہ غزہ کی سرحد اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی نوجوانوں کے درمیان تصادم کی جگہ بن گئے ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ قابض اسرائیلی حکام کے خلاف عوامی احتجاج کا یہ مطلب ہرگز نہیں ہے کہ فلسطینی مزاحمت اپنی مسلح جدوجہد سے پیچھے ہٹ گئی ہے۔

حماس رہنما کا کہنا تھا کہ غزہ کے عوام کی مزاحمت کار فورسز کے خلاف بغاوت کی امید رکھنے والوں کو منہ کی کھانا پڑے گی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.