• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں العیساویہ پر صیہونیوں کا حملہ

منگل 01-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10827
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی فوجیوں نے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے مقبوضہ بیت المقدس میں العیساویہ کے علاقے پر حملہ کر دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کے فوجی بیت المقدس کے علاقے العیساویہ میں فلسطینیوں کے مکانات کو مسمار کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اسرائیلی فوجیوں نے غزہ کے علاقے خان یونس میں بھی فلسطینیوں پر فائرنگ کی۔ اسرائیلی فوجیوں نے اتوار اور پیر کے روز بھی غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا تھا جن میں صیہونی آباد کاری اورحائل دیوار کی مخالفت میں قائم مزاحمتی کمیٹی کے قانونی امور کے انچارج عایدمرار بھی شامل ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق غاصب اسرائیلی حکومت کی جیلوں میں اس وقت بھی کم از کم ساڑھے چھے ہزار فلسطینی شہری قیدوبند کی صعوبتیں برداشت کر رہے ہیں جن میں تین سو بچّے بھی شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں العیساویہ پر صیہونیوں کا حملہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.