• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسندوں نے غرب اردن میں بازار نذرآتش کرڈالا

منگل 01-05-2018
in فلسطین
0
0Pala10825
0
SHARES
0
VIEWS

جنین (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی شرپسندوں نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین میں الحسبہ کے مقام پر ایک فلسطینی بازارکو رات کے وقت آگ لگا دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 20 دکانیں مکمل جل کر خاکستر ہوگئیں جب کہ درجنوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سوموار اور منگل کی درمیانی شب نامعلوم شرپسندوں نے وسطی جنین میں الحسبہ کے مقام پر واقع فلسطینی بازار کو آتش گیر مادہ چھڑک کر آگ لگائی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے درجنوں دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نذرآتش ہونے والی دکانوں میں ملبوسات، موبائل فون اور الیکٹرک کے سامان کی دکانیں شامل ہیں۔ دکانیں نذرآتش ہونے سے مقامی فلسطینی دکانوں کو کروڑوں شیکل مالیت کا نقصان پہنچا ہے۔

آگ لگائے جانے کے بعد فلسطینی شہری دفاع اور فائر بریگیڈ کا عملہ موقع پر پہنچا مگر تب تک بازار کا ایک بڑا حصہ جل کر خاکستر ہوچکا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسندوں نے غرب اردن میں بازار نذرآتش کرڈالا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.