• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home مقالا جات

مسجد الاقصی پر ٹولیوں کی شکل میں صیہونی آبادکاروں کی جارحیت

منگل 01-05-2018
in مقالا جات
0
0Pala10819
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) سو سے زائد صیہونی آباد کاروں نے ٹولیوں کی شکل میں ایک بار پھر مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ایک سو زائد صیہونی آباد کاروں نے جن کو غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں کی حمایت بھی حاصل تھی، ایک بار پھر باب المغاربہ سے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر وہاں چکر لگائے اور پھر باب السلسلہ سے باہر نکل گئے اور اس طرح انھوں نے مسلمانوں کے قبلہ اوّل مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی۔

اسرائیلی فوج  نے مسجد الاقصیٰ میں پیر کو یہودی  آباد کاروں نے دن کے پہلے حصے میں دسیوں یہودیوں نے اسرائیلی پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں نے قبلہ اوّل کی بے حرمتی کا ارتکاب کیا۔ قبلہ اوّل پر دھاوا بولنے والوں میں اسرائیلی پولیس اہلکار اور انٹیلی جنس اداروں کے سول کپڑوں میں ملبوس عہدیدار بھی شامل تھے۔

ان صیہونی آبادکاروں نے مسجد میں اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے کی کوشش کی اور ان رسومات سے متعلق اپنے تصاویر کھینچی۔۔ ان صیہونی آبادکاروں نے اس دوران باب المغاربہ کی طرف سے مسجد کا دروازہ بند رکھا۔

شہر بیت المقدس میں واقع مسجدالاقصی فلسطینیوں اور مسلمانوں کے حقیق تشخص کی حیثیت سے ہمیشہ صیہونی فوجیوں اور صیہونی آبادکاروں کی جارحیت کا نشانہ بنتی رہی ہے اور مسلمنوں کے اس مقدس قام کی بے حرمتی کی جاتی رہی ہے اور غاصب صیہونی حکومت مسجدالاقصی کا حقیقی تشخص ختم کر کے پورے شہر بیت المقدس کو یہودیوں کا شہر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.