• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

القدس میں سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں خود شریک ہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

اتوار 29-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala7156
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے وہ اسرائیل میں قائم سفارت خانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پر قائم ہیں۔ اس حوالے سے وسط مئی میں امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس میں منعقد ہونے والی تقریب میں خود بھی شرکت کروں گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جرمن چانسلرانجیلا میرکل سے ملاقات کے بعد ان کے ہمراہ واشنگٹن میں ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اسرائیلی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کی تیاریاں جاری ہیں۔ مقررہ تاریخ پر میں خود بھی بیت المقدس میں ہونے والی تقریب میں شرکت کروں گا۔

خیال رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پانچ مارچ کو کہا تھا کہ وہ امریکی سفارت خانے کو القدس منتق کرنے کے اعلان پر قائم ہیں۔ چودہ مئی کو اسرائیل کے قیام کے روز سفارت خانے کی القدس منتقلی عمل میں لائی جائے گی اور بیت المقدس میں امریکی سفارت خانے کا افتتاح کیا جائے گا۔

گذشتہ ہفتے اسرائیلی اخبارات نے دعویٰ کیا تھا کہ امریکی سفارت خانے کی بیت المقدس منتقلی کی تقریب میں صدر ٹرمپ کے داماد جارڈ کوشنر اور ان کی اہلیہ ایوانکا ٹرمپ شرکت کریں گے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieالقدس میں سفارت خانے کی افتتاحی تقریب میں خود شریک ہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.