• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

غرب اردن: دو فلسطینی بچے سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق

اتوار 29-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10808
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شہری دفاع کے حکام کا کہنا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل میں حالیہ طوفانی بارش کے باعث آنے والے سیلاب میں دو کم سن بچے ڈوب کر جاں بحق ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق جنوبی الخلیل شہر میں سیلابی ریلا اچانک الفوار پناہ گزین کیمپ میں داخل ہوگیا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی بچے پانی میں بہہ گئے۔ دونوں کی میتیں پانی سے نکال لی گئی ہیں۔

مقامی ذرائع نے بتایا کہ سیلاب کے نتیجے میں پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والے بچوں کی شناخت 10 سالہ یزن حنسا عطیہ السراحنہ اور 9 سالہ احمد سمیح عطیہ سراحنہ کےنام سے کی گئی ہے۔ دونوں ایک دوسرے کے کزن ہیں۔ پانی میں ڈوبنے کے کئی گھنٹے تک ان کی لاشوں کو تلاش کیا گیا۔

قبل ازیں فلسطین میں آنے والے سیلاب میں اسرائیلی ملٹری کالج کی ایک بس بھی الٹ گئی جس کے نتیجے میں نو زیرتربیت رنگ روٹ ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغرب اردن: دو فلسطینی بچے سیلاب میں ڈوب کر جاں بحق
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.