• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 12 سال 5 ماہ قید

جمعہ 27-04-2018
in فلسطین
0
0Pala6185
0
SHARES
0
VIEWS

الخلیل (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ایک فوجی عدالت نے 20 سالہ فلسطینی نوجوان مہند رائد المحتسب کو بارہ سال پانچ ماہ قید کی سزا کا حکم دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مہند المحتسب کا تعلق غرب اردن کے جنوبی شہر الخلیل سے ہے۔

کلب برائے اسیران کے مندوب اکرم سمارہ کے مطابق اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی فوجی عدالت نے المحتسب کو ساڑھے بارہ سال قید کی سزا سنائی ہے۔

خیال رہے کہ المحتسب کو اسرائیلی فوج نے 2 مئی 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ اس پر ایک صیہونی آباد کار کو چاقو سے حملہ کرکے زخمی کرنے کا الزام عائد کیا گیا  اور اسی الزام کے تحت اسے قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوجی عدالت سے فلسطینی نوجوان کو 12 سال 5 ماہ قید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.