• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیاں نذرآتش کردیں

جمعرات 26-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10788
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے شمالی شہر الناصرہ میں صیہونی شرپسندوں کے ایک گروپ نے سڑک کے کنارے پر کھڑی فلسطینی شہریوں کی گاڑیوں کو تیل چھڑک کر آگ لگائی اور انہیں نذرآتش کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق یہ مجرمانہ واردات فلسطینیوں کی املاک پرحملوں میں مشہور ’تدفیع الثمن‘ (قیمت چکاؤ) نامی گروپ کی طرف سے کی گئی۔

انہوں نے فلسطینی شہریوں کی دو کاروں کو تیل چھڑک کر آگ لگائی اور انہیں مکمل طور پر نذرآتش کردیا گیا۔

صیہونی گروپ کی طرف سے جائے وقوعہ کے اطراف میں دیواروں پر عربوں، فلسطینیوں اور مسلمانوں کے خلاف اشتعال انگیز نعروں کی چاکنگ بھی کی۔

ادھر اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی گاڑیوں کو نذرآتش کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کررہی ہے تاہم مقامی فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ پولیس ملزمان کو جانتی ہے مگر دانستہ طور پر انہیں گرفتار نہیں کیا جا رہا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی شرپسندوں نے فلسطینی شہریوں کی گاڑیاں نذرآتش کردیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.