• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مسجد اقصیٰ کے 5 محافظوں کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی

بدھ 25-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10783
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے فلسطین کے علاقے بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے پانچ شہریوں کی قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے پانچ محافظوں کی قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی عائد کر دی۔ یہ پابندی ایک سے چھ ماہ کے لیے عائد کی گئی ہے۔

فلسطینی محکمہ اوقاف کے شعبہ اطلاعات کے سربراہ فراس الدبس نے کہا کہ اسرائیلی پولیس نے دوسری بار مسجد اقصیٰ کے محافظوں کو حراستی مرکز طلب کیا۔ طلب کیے گئے قبلہ اوّل کے پہرے داروں فادی علیان، حمزہ النبالی، لوئی ابو سعد، عرفات نجیب اور خلیل الترھونی کو القشلہ حراستی مرکز میں ایک نوٹس دیا گیا جس میں ان کے نام درج تھے۔ انہیں اگلے ایک سے چھ ماہ تک قبلہ اوّل میں داخلے سے روک دیا گیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ الترھونی کو ایک ماہ اور دیگر چار کو چھ ماہ کے لیے قبلہ اوّل میں داخلے سے روکا گیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.