• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیل نے دو سال میں 18 فلسطینی چھاپہ خانے بند کیے

منگل 24-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10768
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزارت اطلاعات کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت غرب اردن اور القدس میں فلسطینی چھاپہ خانوں کو بند کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہے۔ گذشتہ دو سال کے دوران اسرائیلی فوج نے 18 فلسطینی پریس سیںٹرز پر حملے کر کے ان میں توڑ پھوڑ کی، مشینری ضبط کرنےکے بعد انہیں سیل کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اس سلسلے کی تازہ کڑی شمالی مغربی بیت المقدس میں بیت عنان کے مقام پر قائم ’الصفا الحدیثہ‘ پرنٹنگ پریس کی بندش ہے۔

فلسطینی وزارت اطلاعات نے فلسطینی پرنٹنگ پریس کی بندش کے اسرائیلی جرائم کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ڈاکہ زنی کی ایک نئی سازش قرار دیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی ریاست فلسطینی صحافت کا گلہ گھونٹنے کے لیے چھاپہ خانوں کوبند کرنے کی پالیسی پرعمل پیراہے۔ 2016ء اور 2017ء کے دوران مجموعی طورپر 18 پرنٹنگ پریس بند کردیے گئے۔

بیان میں اسرائیلی ریاست کی طرف سے فلسطینی چھاپہ خانوں کی بندش کو ذرائع ابلاغ پرقدغنیں لگانے کا نیا خطرناک حربہ قرار دیا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیل نے دو سال میں 18 فلسطینی چھاپہ خانے بند کیے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.