• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پٹی میں "عمومی حکومت فلسطین” کی تشکیل پر حماس کا غور

منگل 24-04-2018
in حماس
0
0Pala8036
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عربی روزنامے "الحیات” نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس غزہ پٹی میں اقتدار سے دست بردار ہونے کی صورت میں انتظامی امور جاری و ساری رکھنے کے لیے مختلف طریقوں پر غور کر رہی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ان ہی طریقوں میں غزہ میں ایک مقامی حکومت کی تشکیل بھی شامل ہے جس میں مختلف سیاسی قوتیں یا آزاد شخصیات شامل ہوں۔ اس کے علاوہ ایک "عمومی حکومت فلسطین” کی تشکیل بھی زیر غور ہے جس کا مرکز غزہ میں ہو گا۔

مذکورہ روزنامے نے حماس تنظیم کے عہدے داران کے حوالے سے بتایا ہے کہ ان اقدامات کو سیاسی قوتوں میں تنظیم کے شراکت داروں اور آزاد ارکان کے ساتھ بیٹھ کر زیر بحث لایا جا رہا ہے۔

اس سے قبل فلسطینی صدر محمود عباس اعلان کر چکے ہیں کہ فلسطینی اتھارٹی کے سامنے دو آپشنز ہیں۔ یا تو غزہ پٹی کی حکومت مکمل طور پر اتھارٹی کے حوالے کر دی جائے اور یا پھر اسے مکمل طور پر حماس کے لیے چھوڑ دیا جائے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پٹی میں عمومی حکومت فلسطین کی تشکیل پر حماس کا غور
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.