• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اسرائیلی فوج کا کم سن فلسطینی طلباء پر وحشیانہ تشدد

جمعرات 19-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10740
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں اللبن کے مقام پر فلسطینی اسکول کے نہتے اور کم سن طلباء کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی تجزیہ نگار اور سماجی کارکن غسان دغلس نے بتایا کہ صیہونی فوج نے اللبن کے مقام پر ایک اسکول کے طلباء کو اس وقت تشدد کا نشانہ بنایا جب وہ رام اللہ اور نابلس کو ملانے والی شاہراہ پر گھروں کو لوٹ رہے تھے۔ صیہونی فوج نے طلباء پر مرچوں والا اسپرے چھڑکا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی بچے متاثر ہوئے۔

عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے تشدد سے متعدد طلباء زخمی ہوئے ہیں اور انہیں اسپتال منتقل کرنا پڑا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے نابلس اور غرب اردن کے دوسرے شہروں میں فلسطینی اسکولوں کے طلباء پر تشدد معمول بن چکا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی فوج کا کم سن فلسطینی طلباء پر وحشیانہ تشدد
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.