• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

صیہونی فوج کی فلسطینی طلباء ریلی پر فائرنگ، 84 طلباء زخمی

بدھ 18-04-2018
in غزہ
0
0Pala10728
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی کی مشرقی سرحد کے قریب فلسطینی طلباء کی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے براہ راست فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم سے کم 84 طلباء اور طالبات شدید زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ منگل کی شام اس وقت پیش آیا جب طلباء کی بڑی تعداد نے مشرقی غزہ کی سرحد کے قریب حق واپسی کے لیے ریلی نکالی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غزہ میں وزارت تعلیم کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ تین ہفتوں کے دوران غزہ کی مشرقی سرحد پر ہونے والی احتجاجی ریلیوں کے دوران سیکڑوں فلسطینی طلباء زخمی ہوچکے ہیں۔ گذشتہ روز نکالی گئی جس میں سیکڑوں طلباء نے حصہ لیا۔ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 84 طلباء زخمی ہوگئے۔ ان میں سے سات کی حالت خطرے میں بیان کی جاتی ہے۔ 57 طلباء کو درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

وزارت تعلیم اور محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کی طرف سے فلسطینی طلباء پر سیدھی گولیاں چلائی گئی اوران پر آنسوگیس کی شیلنگ کی گئی۔ فائرنگ سے کئی طلبا کے پیٹ اور جسم کے بالائی حصوں پر گولیاں لگی ہیں۔ بعض طلباء کی گردنوں پر بھی گولیاں لگیں جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی بتائے جاتے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کی فلسطینی طلباء ریلی پر فائرنگ، 84 طلباء زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.