• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

مقبوضہ فلسطین میں صیہونیوں کی تعداد 65 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بدھ 18-04-2018
in فلسطین
0
0Pala10725
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے مرکزی ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کی گئی ایک رپورٹ میں ملک کی کل آبادی کے اعداد و شمار جاری کیے گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رپورٹ میں بتایا کے کہ اسرائیلی ریاست کی کل آبادی 88 لاکھ 40 ہزار ہے جب ان میں سے صیہونیوں کی تعداد 65 لاکھ 89 ہزار ہے۔ صیہونی کل آبادی کا 74.5 فی صد ہیں۔

یہ رپورٹ فلسطین میں اسرائیلی ریاست کے قیام کے موقع پر جاری کی گئی۔ اسرائیلی ریاست 15 مئی کو ’یوم آزادی‘ کے طور پر مناتی ہے اور اسے قومی دن قرار دیا جاتا ہے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اندرون فلسطین میں 18 لاکھ 49 ہزار افراد آباد ہیں۔ ان میں فلسطینی عرب بھی شامل ہیں جو اسرائیل کی کل آبادی کا 20 فی صد ہیں۔ دیگر اقوام کے باشندوں کی تعداد چار لاکھ 40 ہزار ہے جو کہ کل آبادی کا چار اعشاریہ چھ فی صد ہیں۔ ایک لاکھ 69 ہزار افراد ایسے ہیں جن کے پاس اسرائیل کی شہریت نہیں۔

اسرائیل کے ادارہ شماریات کے اندازے کے مطابق سنہ 2048ء میں اسرائیل کی آبادی ایک کروڑ 52 لاکھ تک پہنچ جائے گی۔

اسرائیل میں سنہ 2017ء کے دوران ایک لاکھ 77 ہزار بچے پیدا ہوئے جبکہ 41 ہزار نے وفات پائی۔ بیرون ملک سے 28 ہزار صیہونی فلسطین میں آباد کیے گئے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.