• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ میں فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لیے میراتھن دوڑ کا مقابلہ

پیر 16-04-2018
in غزہ
0
0Pala10714
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیلوں میں مختلف امراض کے شکار 1500 فلسطینی اسیران کے ساتھ ظہار یکجہتی کے لیے پندرہ سو کے عدد کے مطابق ‘میراتھن1500‘ کے عنوان سے ایک دوڑ کے مقابلے کا اہتمام کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق میراتھن دوڑ میں تندرست شہریوں کے ساتھ ساتھ وہیل چیئر پر رہنے والے فلسطینی معذوروں نے بھی شرکت کی۔ ایونٹ کا مقصد اسرائیلی جیلوں میں قید مریض فلسطینیوں کے حالات کے بارے میں دنیا کو آگاہ اور ان کے مسائل کے حل کی طرف متوجہ کرنا تھا۔

یہ مقابلہ غزہ میں سرایا چوک سے لاپتا فوجی چوک تک ہوا جس میں سیکڑوں فلسطینیوں نے شرکت کی۔

دوڑ کے اختتام پر کامیاب ہونے والے رنرز میں مذہبی اور اسلامی تنظیموں کی طرف سے شیلڈز تقسیم کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں فلسطینی اسیران سے اظہار یکجہتی کے لیے میراتھن دوڑ کا مقابلہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.