• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

شام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، اسرائیلی وزیر دفاع کا اعتراف

پیر 09-04-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6447
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) صیہونی حکومت کے وزیر جنگ نے اس بات کا اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے شام کے شہر حمص میں شامی فوج کے ایئر بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیر دفاع ایوگڈور لائبر مین نے اپنے ایک انٹرویو میں پیر کو شام کے شہر حمص میں شامی فضائیہ کے اڈے پر میزائل حملے میں اسرائیل کے رول کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی طیارے حمص میں شام کے فضائی اڈے پر حملہ کرنے کے بعد واپس لوٹ آئے۔

اس سے پہلے روسی وزارت دفاع نے بھی اعلان کیا تھا کہ اسرائیل کے دو جنگی طیاروں نے پیر کی صبح شام کے شہر حمص کے قریب شامی فضائیہ کے اڈے اور ٹی فور ایئر بیس پر حملہ کیا ہے۔

حمص میں ٹی فور فوجی اڈے پر پیر کی صبح میزائلوں سے حملہ کیا گیا اس حملے میں متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔

اس سے پہلے بھی صیہونی حکومت نے دہشت گردوں کی حمایت میں شام میں کئی فوجی ٹھکانوں پر حملے کئے تھے- شامی فوج نے اس دوران اسرائیل کا ایک جنگی طیارہ مار گرایا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieشام پر اسرائیل کا میزائل حملہ، اسرائیلی وزیر دفاع کا اعتراف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.