• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

غزہ کی جامعہ اسلامیہ فلسطین کی پہلی اور عرب دنیا کی 29 یونیورسٹی قرار

جمعہ 23-03-2018
in غزہ
0
0Pala10501
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) تمام ترمشکلات اور پابندیوں کے علی الرغم غزہ کی پٹی کی سب سے بڑی درس گاہ جامعہ الاسلامیہ (اسلامک یونیورسٹی) نے بہتر تعلیمی کار کردگی کا مظاہرہ کرنے اور تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کا سفر جاری رکھا ہوا ہے۔

’Uni Rank‘ کے زیراہتمام سال 2018ء کی عرب دنیا کی 200 جامعات میں تعلیمی معیار کاجائزہ لیا گیا۔ اس فہرست میں غزہ میں قائم اسلامی یونیورسٹی  فلسطین بھر کی جامعات میں پہلے اور عرب ممالک کی جامعات میں 29 ویں نمبر پر ہے۔

یونیورسٹی کی ویب سائیٹ پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ جامعہ کو یہ اعزاز اس کی علمی، تخلیقی اور تحقیقی میدان میں شہرت کی بناء پر حاصل ہوا ہے۔

جامعہ اسلامیہ کے چیئرمین بورڈ آف ڈائریکٹرز ڈاکٹر ناصر نصرالدین صادق المزینی نے جامعہ کے چیئرمین ناصر فرحات کو درس گاہ کی اس غیر معمولی کامیابی پر مبارک باد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف فلسطین بلکہ یہ عرب دنیا کے لیے بھی ایک قیمتی اعزاز ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ کی جامعہ اسلامیہ فلسطین کی پہلی اور عرب دنیا کی 29 یونیورسٹی قرار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.