• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

وزیراعظم نیتن یاھو سے تحقیقات میں رکاوٹ ڈالنے پر پوچھ گچھ کا امکان

بدھ 21-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala5864
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر کرپشن کیس’4000‘ کی تحقیقات پر اثرانداز ہونے کے الزام میں انہیں پوچھ گچھ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو پر الزام ہے کہ وہ مبینہ کرپشن کیس’4000‘ کی تحقیقات کے دوران پولیس کے کام میں روکاٹیں کھڑی کرتے رہے ہیں۔

عبرانی ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کے سابق مشیر اور وعدہ معاف گواہ نیر حیفٹس نے وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے بارے میں کوئی بات مخفی نہیں رکھی ہے۔

حیفٹس نے تفتیش کاروں کو بتایا کہ وزیراعظم نے پیزک کمپنی کے ڈائریکٹر اور شاول اولفٹیش سے درخواست کی تھی کہ وہ وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کے موبائل فون پیغامات حذف کردیں۔

خیال رہے کہ کرپشن کیس 4000 نیتن یاھو کی اس کرپشن کے گرد گھومتا ہے جس میں وہ مبنیہ طور پر ٹیلی کام کمپنی پیزک کے مالک اولفٹیش کو کروڑوں ڈالر کا فائدہ پہنچا چکے ہیں۔ اس کے بدلے میں پیزک ’وللا‘ عبرانی نیوز ویب سائیٹ پر وزیراعظم اور ان کی اہلیہ کی حمایت میں پروپیگنڈہ کرتے رہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.