• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

کرپشن کیسز کی تحقیقات کے خلاف نیتن یاھو نے بیماری کا ڈرامہ رچایا

منگل 20-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10475
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کی مبینہ کرپشن کے خلاف جاری تحقیقات کی نیتن یاھو کی اچانک خرابی صحت کی بناء پر مؤخر کردی گئی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اخبار’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ نیتن یاھو کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔ پولیس نے ان کے خلاف کرپشن کیسز کی تحقیقات روک دی ہیں۔ توقع ہے کہ رواں ہفتے کے اختتام تک نیتن یاھو کے خلاف تحقیقات بحال کی جائیں گی۔

قبل ازیں نیتن یاھو کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا تھ اکہ پولیس ان کے خلاف کرپشن کے نئے کیسز کی تحقیقات کی تیاری کررہی ہے۔

دوسری طرف پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے وزیراعظم کی اچانک بیماری کے باعث تحقیقات مؤخر کی ہیں۔ اسرائیلی میڈیا میں نیتن یاھو کی بیماری کی خبریں آئی ہیں مگر یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ انہیں کس نوعیت کا مرض لاحق ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو کی صحت اب بہتر ہے تاہم ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

اسرائیلی اخبار کی ویب سائیٹ کی رپورٹ کے مطابق آئندہ دنوں میں ہونے والی تحقیقات میں نیتن یاھو کی اہلیہ ساراہ یاھو اور ان کے بیٹے یائیرکو بھی شامل تفتیش کیا جاسکتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.