• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

بیت المقدس میں فدائی حملہ اسرائیلی جرائم کا فطری رد عمل ہے: حماس

منگل 20-03-2018
in حماس
0
0Pala9877
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان کے حملے میں صیہونی فوجی کی ہلاکت کے واقعے اور جوابی فائرنگ میں جام شہادت نوش کرنے کی تحسین کی ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ بیت المقدس میں اسرائیلی فوج پر فلسطینی شہری کا حملہ صیہونی ریاست کے جرائم پر فلسطینیوں کا فطری رد عمل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق دو روز قبل بیت المقدس میں ایک فلسطینی نوجوان نے چاقو کے حملے میں ایک اسرائیلی فوجی کو ہلاک کردیا تھا۔ اسرائیلی فوج نے جوابی کارروائی میں فلسطینی شہری کو گولیاں مار کر شہید کردیا تھا۔

ادھر دوسری جانب اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے بیت المقدس میں فدائی حملے کی تحسین کرتے ہوئے اسے صیہونی ریاست کے جنگی جرائم کا فطری رد عمل قرار دیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں فلسطینی شہریوں پر زور دیا گیا ہے کہ وہ دشمن کے خلاف مسلح مزاحمت میں مزید تیزی لائیں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ القدس کے شہری عبدالرحمان بنی فضل نے اپنی جان پر کھیل کر صیہونی دشمن کو یہ پیغام دیا ہے کہ فلسطینی قوم صیہونی ریاست کے جرائم کے خلاف پوری قوت سے لڑنے کو تیار ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieبیت المقدس میں فدائی حملہ اسرائیلی جرائم کا فطری رد عمل ہے: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.