• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی پروفیسر کی ریڈیو پرتفسیر قرآن پاک 9 سال میں مکمل

منگل 20-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10474
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے ایک پروفیسر اورمذہبی مبلغ عبدالکریم الدھشان نے ریڈیو پر قرآن پاک کی نو سال سے جاری تفسیر مکمل کرلی۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق پروفسیر عبدالکریم الدھشان غزہ کی پٹی کی اسلامی یونیورسٹی کے زیراہتمام قرآن وسنت ریدیو کے چیئرمین ہیں۔ انہوں نے یونیورسٹی کے تعاون سے نو سال پیشتر قرآن پاک کی تفسیر کا سلسلہ شروع کیا تھا۔

’مع القرآن‘ یعنی قرآن کریم کے ساتھ ساتھ کے عنوان سے ان کا تفسیر قرآن کا آخری پروگرام گذشتہ بدھ کو نشر ہوا۔ انہوں نے نو سال میں مجموعی طورپر 600 گھنٹے تلاوت تفسیر قرآن کریم پیش کی۔ انہوں نے یہ قابل قدر سلسلہ 2009ء میں شروع کیا تھا جو بغیر کسی تعطل کے جاری رہا۔

ڈاکٹر الدھشان کے تفسیر قرآن کریم کے سفر میں جامعہ کے دو طلباء عبدالفتاح حمودہ اور محمد العزامی نے بھی معاونت کی۔

خیال رہے کہ ڈاکٹرالدھشان سنہ 1979ء میں غزہ کی اسلامی یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی حیثیت سے شعبہ اصول دین میں داخل ہوئے اور سنہ 1990ء میں سند فراغت حاصل کی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.