• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

’اعلان القدس‘ کے بعد 40 فلسطینی شہید کردیے گئے

پیر 19-03-2018
in فلسطین
0
0Pala7826
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظررکھنے والے ایک ادارے کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ چھ دسمبر 2017ء کو بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے امریکی اعلان کے بعد اب تک 40 فلسطینیوں کو اسرائیلی ریاستی دہشت گردی میں شہید کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق القدس اسٹڈ سینٹر کے اعداد و شمار میں اعلان القدس کے بعد اسرائیلی دہشت گردی کے آخری شہید غرب اردن کے نابلس شہر سے تعلق رکھنے والے عبدالرحمان بنی فضل ہیں۔ انہیں گذشتہ روز ایک صیہونی فوجی کو چاقو کے حملے میں ہلاک کرنے کے الزام میں گولیاں مار کر شہید کردیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق اعلان القدس کے بعد امریکی اعلان کے خلاف اور دفاع القدس کے لیے سب سے زیادہ جانی قربانی اہالیان غزہ کی طرف سے دی گئی جہاں چھ دسمبر سے اٹھارہ جنوری 2018ء تک غزہ میں 22 شہداء کے جنازے اٹھائے گئے۔ ان میں دو فلسطینی مزاحمتی کمانڈر بھی شامل ہیں۔

شہداء تحریک دفاع القدس میں نابلس کے 6، الخلیل سے چھ، جنین سے چھ، اریحا، رام اللہ، سے دو دو، قلقیلیہ اور القدس سے ایک ایک فلسطینی شہید ہوا۔

عمر کے اعتبار سے 11 سال کے بچے سے ساٹھ سال کی عمر کے افراد کے شہداء شامل ہیں۔ شہداء میں 18 سال کی عمرکے 11 بچے شامل ہیں۔ ان میں 14 سالہ محمد سامی الدحدوح کا خون بھی شامل ہے۔

شہداء القدس میں حمدہ اور وھش الزبیدات کی عمریں 75 سال ہے۔ شہداء القدس میں 9 سالہ دلال دیب لولح کا تعلق نابلس سے ہے۔

سرطان میں قید فلسطینی حسین حسنی عطاء اللہ کا نام بھی شامل ہے۔ وہ اسرائیلی جیل میں اسرائیلی حکام کی مجرمانہ غفلت کے باعث شہید ہوئے۔ 33 سالہ یاسین السرادیح کو انتہائی قریب سے گولیاں مار کرشہید کیا گیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.