• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام کی بلا جواز انتظامی قید کے خلاف فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال

اتوار 18-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10458
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ اموراسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیلی زندانوں میں انتظامی قید کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ایک فلسطینی نوجوان نے بلا جواز قید کے خلاف آج پانچویں روز میں بدستور بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیرمصعب الھندی جزیرہ نما النقب کی جیل میں قید ہیں۔ انہوں نے مسلسل پانچ روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

محکمہ اسیران کے مطابق الھندی مسلسل 12 ماہ سے انتظامی حراست کی پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔ یہ ان کی پہلی اسیری نہیں بلکہ ماضی میں وہ 9 سال تک قید کاٹ چکے ہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل 500 فلسطینی انتظامی حراست کی ظالمانہ پالیسی کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام کی بلا جواز انتظامی قید کے خلاف فلسطینی اسیر کی بھوک ہڑتال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.