• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی عدالت نے افریقی باشندوں کی بے داخلی کا آرڈر معطل کردیا

اتوار 18-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10456
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی اعلیٰ عدالت نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اس حکم کو معطل کردیا ہے جس میں انہوں نے ملک میں غیرقانونی طورپر مقیم افریقی تارکین وطن کو نکال باہر کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سپریم کورٹ نے سپریم کورٹ نے وزیراعظم کے افریقی تارکین وطن کو نکال باہر کرنے کے حکم نامے کو معطل کرنے کے بعد  26 مارچ تک اس حوالے سے مزید معلومات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔

خیال رہے کہ اسرائیلی حکومت نے حال ہی میں افریقی ملوں اریٹیریا اور سوڈان کے ہزاروں تارکین وطن کو ملک سے نکال باہر کرنے کا منصوبہ شروع کیا تھا۔ حکومت نے اسرائیل میں مقیم افریقی تارکین وطن کو فی کس 3500 امریکی ڈالر کے مساوی رقم دینے اور واپسی کا ہوائی جہاز کا کرایہ دینے  کا اعلان کیا تھا۔

اقوام متحدہ نے ہائی کمشن برائے پانہ گزین نے اسرائیلی حکومت کے اس پلان کو غیرقانونی قرار دے کر مسترد کردیا ہے۔

 اس وقت اسرائیل (مقبوضہ فلسطین) میں 40 ہزار سے زائد امریکی تارکین وطن مقیم ہیں۔ اسرائیل انہیں درانداز قرار دیتا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت نے افریقی باشندوں کی بے داخلی کا آرڈر معطل کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.