• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

رامی الحمد اللہ پر قاتلانہ حملے کے بعد غزہ میں قطری کمپنی بند

اتوار 18-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10411
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی وزیراعظم رامی الحمد اللہ کے حال ہی میں غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران قافلے پر ہونے والے حملے کے بعد تحقیقات میں عدم تعاون پر قطر کی ایک موبائل کمپنی کو بند کردیا گیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی تنظیم ’حماس‘ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم پر قاتلانہ حملے میں تعاون نہ کرنے پر قطری۔ فلسطینی موبائل فون کمپنی کے غزہ میں دفاتر بند کردیے گئے ہیں۔

حماس کے پولیس ترجمان ایمن البطینیحی نے بتایا کہ ’نیشنل موبائل‘ فون کمپنی قطر کی’اوریڈو‘ کمپنی کے تحت کام کرتی ہے۔ اس کمپنی کو وزیراعظم پر حملے میں تعاون نہ کرنے پر بند کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ گذشتہ ہفتے وزیراعظم رامی الحمد اللہ رام اللہ سے غزہ کی پٹی میں پہنچے تو ان کے قافلے کے قریب ایک زور دار دھماکہ ہوا۔ دھماکے میں ان کے ایک ذاتی محافظ سمیت سات افراد زخمی ہوگئے تھے۔

الحمد اللہ کی حکومت نے اس واقعے کی ذمہ داری حماس پر عائد کی تھی تاہم سنہ2007ء سے غزہ پر کنٹرول کرنے والی تنظیم حماس نے حکومتی الزام مسترد کردیا تھا۔

پولیس کی طرف سے یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا قطری کمپنی کی موبائل سروس بھی بند کردی گئی ہے یا نہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieرامی الحمد اللہ پر قاتلانہ حملے کے بعد غزہ میں قطری کمپنی بند
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.