• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

حماس کے حوالے سے قطر اور اسرائیل کے بیچ رابطہ کاری

ہفتہ 17-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10453
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینیوں کے لیے امداد کے حوالے سے قطر کے ساتھ رابطہ کاری کے ذمّے دار اسرائیلی عہدے دار نے جمعے کے روز بتایا کہ دوحہ نے حماس تنظیم کے لیے فنڈنگ پہنچنے کو روکنے کی کوشش کی۔ تاہم اسرائیلی عہدے دار نے الزام عائد کیا کہ ساتھ ہی دوحہ کی جانب سے حماس کے لیے "محبّت کا اظہار” بھی جاری ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق قطر کا کہنا ہے کہ اسرائیل نے قطر کی جانب سے غزہ پٹی میں شہری امداد کے واسطے تقریبا 80 کروڑ ڈالر کی فنڈنگ کی منظوری دی جس کے بعد یہ شبہات دم توڑ گئے ہیں کہ دوحہ غزہ پٹی پر کنٹرول رکھنے والی حماس تنظیم کو سپورٹ کر رہا ہے۔

قطری سفیر محمد العمادی نے بیت المقدس میں علاقائی تعاون کے اسرائیلی وزیر سے ملاقات کے بعد برطانوی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ "آپ کے خیال میں اگر ہم حماس کی مدد کر رہے ہوتے تو اسرائیلی حکام ہمیں آمد و رفت کی اجازت دیتے ؟ یہ ناممکن ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ ہم حماس کی مدد نہیں کر رہے "۔

اسرائیلی وزیر تساحی ہنگبی نے تل ابیب میں ریڈیو کو بتایا کہ "قطری سنجیدگی کے ساتھ اس بات کے لیے کوشاں ہیں کہ حماس کو مضبوط کرنے کے لیے ان کی امداد کا سلسلہ ختم نہ ہو”۔

ہنگبی کے مطابق قطری نمائندے کی جانب سے بات چیت کا انکشاف کیے جانے پر وہ حیران رہ گئے۔ انہوں نے کہا کہ "بالعموم یہ طے ہے کہ اس نوعیت کی ملاقاتوں کو خفیہ رکھا جائے گا تاہم قطریوں نے اس کے انکشاف کا فیصلہ کیا تو یہ ان کا حق ہے”۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieحماس کے حوالے سے قطر اور اسرائیل کے بیچ رابطہ کاری
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.