• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی عدالت سے پانچ فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں

جمعہ 16-03-2018
in فلسطین
0
0Pala6037
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیل کی ’عوفر‘ نامی ایک فوجی عدالت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم سے تعلق رکھنے والے پانچ فلسطینی نوجوانوں کو قید اور بھاری جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے اداروں کا کہنا ہے کہ پانچوں فلسطینیوں کو اسرائیل مخالف سرگرمیوں میں حصہ لینے کی پاداش میں سزائیں سنائی گئیں۔

انسانی حقوق کے مندوبین کا کہنا ہے کہ الدھیشہ کیمپ کے رہائشی باسل دعامسہ کو 34 ماہ قید اور 10 ہزار شیکل جرمانہ، بیت جالا کے ابراہیم مسلط کو دو سال قید اور چار ہزار شیکل جرمانہ، ابراہیم مسالمہ کو دو سال قید اور چار ہزار شیکل جرمانہ، 15 راید بدیر عمیرہ کو 22 ماہ قید اور چار ہزار شیکل جرمانہ الدھیشہ کیمپ کے محمود مھدی کو تین ہفتے قید اور تین ہزار شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی عدالت سے پانچ فلسطینیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.