• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج نے فلسطینی پرچم پول دھماکے سے اڑا دیا

جمعہ 16-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10434
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی حکام نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں واقع تاریخی مقام سبسطیہ میں فلسطینی پرچم لہرانے کے لیے بنائے گئے پول کو بم دھماکے سے اڑا دیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق عینی شاہدین نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کی انجینیرنگ کور نے تاریخی مقام سبسطیہ فلسطینی پرچم لہرانے کے لیے بنائے گئے پول کو تباہ کردیا۔

ان کا کہنا ہے کہ صیہونی فوج تاریخی مقام پر بم نصب کر کے کسی بھی وقت اسے دھماکے سے تباہ کرسکتی ہے۔ اسرائیلی فوج کو یہ کہتے سنا گیا ہے کہ وہ سبسطیہ کو دھماکوں سے تباہ کرنے کی تیاری کررہے ہیں۔

خیال رہے کہ غرب اردن کے شمال مغرب میں واقع سبسطیہ ایک تاریخی مقام ہے۔ اسرائیلی فوج اور صیہونی آباد کار اس تاریخی مقام کی حیثیت کو ختم کرنے کی سازشیں کررہے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج نے فلسطینی پرچم پول دھماکے سے اڑا دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.