• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

غزہ میں یرغمال اسرائیلی فوجی کا والد نیتن یاھو پر برس پڑا

جمعرات 15-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10429
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ہاں جنگی قیدی بنائے گئے فوجی ھدار گولڈن کے والد سمحا گولڈن نے وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو پر کڑی تنقید کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ نیتن یاھو ایک شیق القب انسان ہیں، وہ آج تک ان کے بیٹے کو فلسطینی مزاحمت کاروں کی قید سے آزاد نہیں کراسکے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق تل ابیب میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ حماس نے ان کے بیٹے کو یرغمال بنا کر پورے خاندان کی خوشیاں چھین لی ہیں مگر وزیراعظم نیتن یاھو ان کے بیٹے کو رہائی دلانے میں ناکام رہے ہیں۔ سمحا گولڈن نے کہا کہ ھدار گولڈن کو غزہ کی پٹی کے محاذ جنگ پر بھیجنے کے ذمہ دار نتین یاھو اور ان کی حکومت ہے۔

مغوی فوجی کے والد نے اسرائیلی وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاھو حریدیم مذہبی گروہ کے افراد کو جبری بھرتی کرنے کی کوششیں کررہے ہیں مگروہ نہیں جانتے کہ محاذ جنگ پر ان کے بیٹوں کو بھیجنے کے کیا نتائج سامنے آسکتے ہیں۔

سمحا گولڈن نے کہا کہ وزیراعظم نیتن یاھو اور حکومت یہودیوں کو فوج میں بھرتی کرنے کے لیے قانون سازی کررہی ہے مگر وہ غزہ کی پٹی میں یرغمال فوجیوں کو بازیاب کرانے میں کوئی دلچسپی نہیں رکھتی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں یرغمال اسرائیلی فوجی کا والد نیتن یاھو پر برس پڑا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.