• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی فوج کے وحشیانہ تشدد سے فلسطینی نوجوان شدید زخمی

اتوار 11-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10391
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر بیت لحم میں المعصرہ کے مقام پر اسرائیلی فوج نے ایک نہتے فلسطینی نوجوان کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مقامی فلسطینی ذرائع نے بتایا کہ اسرائیلی فوج کے وحشیانہ تشدد سے زخمی ہونے والے جھاد زواھرہ کو بیت جالا اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

زخمی فلسطینی کے بھائی کواد زواھرہ نے بتایا کہ صیہونی فوج نے جہاد زواھرہ کو  افرات صیہونی کالونی کے ایک چوک کے قریب حراست میں لیا۔ اسے وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔ اسرائیلی فوج کے تشدد سے الزواھرہ کے پیٹ اور کمر پرگہرے زخم آئے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی فوج کے وحشیانہ تشدد سے فلسطینی نوجوان شدید زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.