• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسلحہ کا حصول، مشرق وسطیٰ سب سے آگے،سعودیہ دوسرے نمبر پر

ہفتہ 10-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10382
0
SHARES
0
VIEWS

اسٹاک ہوم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسٹاک ہوم میں قائم بین الاقوامی ریسرچ سینٹر کی جانب سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پچھلے پانچ سال میں مشرق وسطیٰ کا خطہ اسلحہ کے حصول میں سب سے آگے رہا ہے جب کہ سعودی عرب دوسرے نمبر پر ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رپورٹ کے عربی ایڈیشن بہ عنوان ’حصول اور ترک اسلحہ اور عالمی امن‘ کے عنوان سے جاری کی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسلحہ کے حصول اور اس کی تیاری پربجٹ خرچ کرنے والے ممالک میں سعودی عرب دوسرے نمبر پر ہے۔

انسٹیٹیوٹ کے ڈائریکٹر ڈان سمیتھ کا کہنا ہے کہ سنہ 2012ء کے بعد دنا بھر میں اسلحہ کی تجارت میں 11 فی صد اضافہ ہوا ہے۔ حالیہ تاریخ کا یہ غیرمعمولی اضافہ ہے۔

سویڈش ریڈیو سے بات کرتے ہوئے مسٹرسمیتھ نے کہا کہ اسلحہ کے حصول کے اعتبار سے مشرق وسطیٰ سب سے آگے ہے جب کہ دنیا بھر میں اسلحہ کے حصول اور اس کی تیاری پربجٹ صرف کرنے والے سات ملکوں میں سعودی عرب دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فلسطین ، اسرائیل تنازع، خلیجی ملکوں کے باہمی تعلقات میں اتارو چڑھاؤ، شام، یمن، عراق، لیبیا اور مصر میں جاری خانہ جنگی اسلحہ کے حصول میں سب سے آگے ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسلحہ کا حصول، مشرق وسطیٰ سب سے آگے،سعودیہ دوسرے نمبر پر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.