• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

عباس ملیشیا کی چھاپہ مار کارروائی، سابق اسیران سمیت 13 شہری گرفتار

ہفتہ 10-03-2018
in فلسطین
0
0Pala6073
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کے ماتحت سیکیورٹی اداروں نے تازہ چھاپہ مار کارروائیوں میں کئی سابق اسیران سمیت کم سے کم 13 فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق غرب اردن کے مختلف علاقوں میں عباس ملیشیا کی تازہ کارروائیوں کے دوران نہتے شہریوں کو تشدد کا بھی نشانہ بنایا گیا۔ متعدد شہریوں کو سیکیورٹی مراکز میں پیشی کے نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ عباس ملیشیا نے تلاشی کے دوران ایک سابق اسیر کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنایا جب کہ دسیوں فلسطینی پہلے سے مسلسل غیر قانونی طور پر حراست میں ہیں۔

جنین شہر میں عباس ملیشیا نے تلاشی کی کارروائیوں کے دوران دو فلسطینی نوجوانوں یونس اور محمد خنفر کو حراست میں لے لیا۔ انہیں بچانے کے لیے ایک مقامی بزرگ رہنما الشیخ ماھر الاخرس نے مداخلت کی تو عباس ملیشیا نے ان کے بیٹے اسلام کو بھی گرفتار کرلیا۔

شمالی شہر طوباس میں ایک کارروائی کے دوران عباس ملیشیا نے منیر فقہا، عربی ابو دواس، فادی عبدالرزاق، احمد عبدالطیف، عروہ ابراہیم دراغمہ، احمد جہاد صوافطہ اور دیگر کو حراست میں لے لیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieعباس ملیشیا کی چھاپہ مار کارروائی، سابق اسیران سمیت 13 شہری گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.