• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

مصری مذاکراتی وفد غرب اردن روانہ، اتوار کو غزہ واپسی ہوگی

ہفتہ 10-03-2018
in غزہ
0
0Pala10378
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصری حکومت کا اعلیٰ اختیاراتی سیکیورٹی وفد غزہ کی پٹی میں اپنا دورہ مکمل کرنے کے بعد غرب اردن پہنچ گیا ہے۔ ذرائع کا ہے کہ مصری وفد پرسوں اتوارکو دوبارہ غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق مصری وفد حال ہی میں غزہ کی پٹی کے دورے پر پہنچا تھا جہاں اس نے فلسطینی قیادت بالخصوص اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ اور تحریک فتح کی قیادت سے ملاقاتیں کی تھیں۔ ان ملاقاتوں کا مقصد فلسطینی دھڑوں میں مصر کی ثالثی کے ساتھ طے پائے مصالحتی معاہدے کو عملی شکل دینے میں مدد کرنا ہے۔

غزہ میں ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ مصری وفد مذاکرات کے بعد بیت حانون گذرگاہ سے رام اللہ پہنچ گئا ہے۔ آئندہ ہفتے وفد دوبارہ غزہ کی پٹی کا دورہ کرے گا۔

مصری وفد میں انٹیلی جنس چیف میجر جنرل سامح نبیل، شعبے کے رکن بریگیڈیئر ھادی فرج اور فلسطین میں مصری قونصل جنرل خالد سامی شامل ہیں۔

قبل ازیں مصری وفد نے غزہ کی پٹی کے دورے کے دوران اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے بھی ملاقات کی تھی۔ ملاقات میں فلسطین کی موجودہ صورت حال بالخصوص فلسطینی دھڑوں کے درمیان مصالحتی امور پر ہونے والی پیش رفت پر بات چیت کی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.