• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی رہائی

ہفتہ 10-03-2018
in فلسطین
0
0Pala6139
0
SHARES
0
VIEWS

نابلس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں قید دو فلسطینی شہریوں کو ان کی مدت حراست مکمل ہونے کے بعد کل جمعرات کو رہا کردیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسیرمحمد مازن دویکات کو 16 ماہ کے بعد رہا کیا گیا۔ دویکات کا تعلق غرب اردن کے شمالی شہر نابلس سے ہے۔

صیہونی فوج نے مازن دویکات کو دسمبر 2016ء کو حراست میں لیا تھا۔ اسے 16 ماہ قید اور 5000 شیکل جرمانہ کی سزا سنائی گئی تھی۔

دوران حراست دویکات کو مجرمانہ طورپر تشدد کا نشانہ بنائے جانے کے بعد اس کی آنکھوں کو لاحق بیماری کے علاج میں لاپرواہی برتی گئی جس کے نتیجے میں اس کی بینائی بری طرح متاثر ہوئی ہے۔

درایں اثناء اسرائیلی فوج نے مشرقی نابلس کے بلاطہ کیمپ کے رہائشی سامی ابو حمادہ کو 15 سال کی اسیری کے بعد رہا کیا۔

ابوحمادہ کو اسرائیلی فوج نے نو مارچ 2003 کو حراست میں لیا تھا اور ان پر دوسری تحریک انتفاضہ کے دوران مزاحمتی سرگرمیوں میں حصہ لینے اور شہداء الاقصیٰ بریگیڈ سے تعلق کے الزام میں پندرہ سال قید کی سزا سنائی گئی تھی۔

حمادہ کے چار دیگر بھائی عامر ، ایاد، حمودہ اور محمد امین ابو حمادہ بھی جیلوں میں قید رہے ہیں۔ دوران حراست ان کی اپنے بھائیوں سے بھی ملاقات ہوتی رہی ہے تاہم کئی سال تک ان کے اہل خانہ سے انہیں ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی زندانوں میں قید دو فلسطینیوں کی انتظامی حراست سے رہائی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.