• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ میں پکنے والا آتش فشاں کبھی بھی پھٹ سکتا ہے: اسماعیل ہنیہ

جمعہ 09-03-2018
in حماس
0
0Pala7009
0
SHARES
3
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ کی پٹی کی بحرانی صورتحال کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ آفت زدہ علاقہ تباہی کے دہانے پر ہے جو کسی بھی وقت آتش فشاں بن کر پھٹ سکتا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے غزہ میں منعقدہ کل جماعتی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مسائل کسی بھی وقت کسی سنگین انسانی المیے کی شکل اختیار کر سکتے ہیں۔

انہوں نے اس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انتہائی اہم موضوعات؛ قضیہ فلسطین، فلسطینیوں میں مصالحت امریکی صدر ڈنلڈ ٹرمپ کے نام نہاد امن منصوبے’صدی کی ڈیل‘ کو زیر بحث لایا اور کہا کہ غزہ تباہی کے دھانے پر ہے اور کسی کو خبر نہیں کہ اس خطرناک صورت حال کے نتائج کیا ہو سکتے ہیں۔

اسماعیل ہنیہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے تنازع فلسطین کے حوالے سے پیش کردہ مجوزہ امن پلان ’صدی کی ڈیل‘ کو مسترد کر دیا اور کہا کہ اس طرح کی نام نہاد امن اسکیموں کا مقصد قضیہ فلسطین کا تصفیہ کرنا اور صہیونی مفاد کو تقویت پہنچانا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ میں پکنے والا آتش فشاں کبھی بھی پھٹ سکتا ہے: اسماعیل ہنیہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.