• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی حکومتی اتحادیوں کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی

جمعہ 09-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala6150
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اپنے حکومتی اتحادیوں کو خبر دار کیا ہے کہ وہ یا تو حکومت کو مستحکم رکھیں یا قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار رہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اپنے ایک بیان میں بنجمن نیتن یاھو کے حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کو کہا ہے کہ وہ بھرتی سے متعلق قانون کی منظوری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال میں یا تو حکومت کا ساتھ دیں یا پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار ہیں۔

نیتن یاھو کا کہنا ہے کہ حکومتی جماعتوں کے پاس دو آپشن ہیں۔ یا تو وہ حکومت کو اس کی آئینی مدت کے خاتمے تک جاری رکھیں یا قبل از وقت انتخابات کے لیے تیار رہیں۔

عبرانی زبان میں نشریات پیش کرنے والے ٹی وی 10 کےمطابق نیتن یاھوعنقریب انتخابات کرانے میں دلچسپی نہیں رکھتے تاہم ان کا یہ آپشن دیگر جماعتوں کے لیے لازمی نہیں۔ دیگر حکومتی اتحادی اپنی مرضی کا فیصلہ کرنے کا اختیار رکھتے ہیں۔ خیال رہے کہ نیتن یاھو کے ساتھ ان کی حکومت میں لیکوڈ کے ہمراہ کئی دوسری جماعتیں شامل ہیں۔ ان میں وزیر خزانہ موشے کحلون، وزیر دفاع آوی گیڈور لائبرمین اور کئی دوسری جماعتیں شامل ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاھو کی حکومتی اتحادیوں کو پارلیمنٹ تحلیل کرنے کی دھمکی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.