• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

صیہونی جیل سے رہائی کے بعد اُردنی شہری ڈیڑھ سال بعد وطن واپس

جمعرات 08-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala10370
0
SHARES
0
VIEWS

عمان (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اردن سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کو اسرائیلی جیل سے رہا کر دیا گیا جس کے بعد وہ واپس عمان پہنچ گئے ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اُردنی شہری ابراہیم حسن العملہ کو بدھ کے روز رہا کیا گیا جس کے بعد وہ وطن واپس روانہ ہو گئے ہیں۔ انہیں ڈیڑھ سال کے بعد اسرائیلی جیل سے رہا کیا گیا۔

اردن کی لاپتا شہریوں کے لیے قائم کردہ کمیٹی کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسیر ابراہیم الحسن اسرائیلی جیل سے رہائی کے بعد عمان پہنچ گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں شہری ان کے استقبال کے لیے جمع تھے۔

خیال رہے کہ اردن سے تعلق رکھنے والے ابراہیم الحسن کو اسرائیلی فوج نے 16 ماہ قبل غرب اردن میں اپنے اقارب سے ملنے کے لیے آنے کے دوران حراست میں لیا گیا تھا۔ انہیں ڈیڑھ سال قید اور بھاری جرمانے کی سزا دی گئی تھی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی جیل سے رہائی کے بعد اُردنی شہری ڈیڑھ سال بعد وطن واپس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.