• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

اسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات ناقابل معاف گناہ و جرم: حماس

جمعرات 08-03-2018
in حماس
0
0Pala9110
0
SHARES
2
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کی تحریک حماس نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کو قوموں کی خواہش کے منافی نیز ناقابل معاف جرم و گناہ قرار دیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان میں فلسطینی علاقوں پر قبضہ کرنے والی غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ کسی بھی قسم کے تعلقات کی برقراری پر قوموں کی مخالفت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تحریک حماس غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے والوں پر مکمل نظر رکھے ہوئے ہے۔

تحریک حماس نے مسئلہ فلسطین کے حساس مرحلے میں صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی برقراری کی کوششوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ناقابل معاف جرم و گناہ کا مقصد نسلوں کے اذہان سے قبضے کا تصور ختم کرانا ہے جبکہ ضرورت اس بات کی ہے کہ نسلوں میں اس قبضے کا تصور باقی رکھا جائے۔

تحریک حماس نے مسئلہ فلسطین میں امت مسلمہ کے مواقف کی قدردانی کرتے ہوئے فلسطینی عوام اور ان کے حقوق کی حمایت اور غاصب صیہونی حکومت کی مخالفت جاری رکھے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسرائیلی حکومت کے ساتھ تعلقات ناقابل معاف گناہ و جرم: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.