• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 15 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home غزہ

اسماعیل ھنیہ کی مصری وفد سے ملاقات، مصالحتی میکنزم پر تبادلہ خیال

جمعرات 08-03-2018
in غزہ
0
0Pala10368
0
SHARES
0
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مصر کے ایک اعلیٰ اختیاراتی سیکیورٹی وفد نے کل بدھ کو اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور فلسطینیوں میں مصالحتی میکنزم پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ملاقات میں مصری جنرل سامح نبیل اور فلسطین میں مصری قونصل جنرل خالد سامی شریک تھے۔

خیال رہے کہ حال ہی میں اسماعیل ھنیہ کی قیادت میں حماس کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے مصر کا طویل دورہ کیا، تین ہفتے تک جاری رہنے والے اس دورے میں غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش مسائل کےحل پر تفصیلی غور کیا گیا تھا۔

مصرکے دورے سے واپسی کے بعد حماس کی قیادت نے فلسطینی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کے ساتھ ملاقاتوں اورانہیں اعتماد میں لینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ فلسطینی اتھارٹی کے عہدیداروں اور حکومتی وزراء نے بھی ھنیہ سے ملاقاتیں کی ہیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieاسماعیل ھنیہ کی مصری وفد سے ملاقات، مصالحتی میکنزم پر تبادلہ خیال
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.