• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

15 ہزار فلسطینی خواتین 1967ء کے بعد اسرائیلی فوج کے ہاتھوں گرفتار

جمعرات 08-03-2018
in فلسطین
0
0Pala6439
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی محکمہ اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سنہ 1967ء کی جنگ کے بعد اسرائیلی فوج نے تقریبا 15 ہزار فلسطینی خواتین کو حراست میں لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ صیہونی فوج کے ہاتھوں حراست میں لی گئی خواتین میں 62 اب بھی صیہونی زندانوں میں قید ہیں۔ ان میں 8 کو زخمی حالت میں حراست میں لیا گیا، 10 اسیرات کی عمریں اٹھارہ سال سے کم ہیں، 20 شادی شدہ اور تین انتظامی حراست کے تحت پابند سلاسل ہیں۔

محکمہ امور اسیران کا کہنا ہے کہ فلسطینی خواتین کا فلسطینی تحریک آزادی میں کلیدی کردار ہے۔ ان میں کئی اسیرات شہید، زخمی، جیلوں میں قید رہنے کے ساتھ جلا وطن بھی کی گئیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.