• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

قلندیہ میں فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کا حملہ، 8 فلسطینی زخمی

جمعرات 08-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10367
0
SHARES
0
VIEWS

قلندیہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں قلندیہ کے مقام پر خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے نکالی گئی ایک ریلی پر اسرائیلی فوج نے اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ مظاہرین زخمی ہوگئے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق آج آٹھ مارچ کو خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے بدھ کے روز نکالی جانے والی ریلی کو منتشر کرنے کے لیے اسرائیلی فوج نے ان پر آنسوگیس کی شیلنگ کی، براہ راست گولیاں چلائیں اور دھاتی گولیوں کا استعمال کیا جس کے نتیجے میں کم سے کم آٹھ شہری زخمی ہوگئے۔

رپورٹ کے مطابق ریلی میں شریک شہریوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دیے جانے کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔

اسرائیلی فوج کی وحشیانہ فائرنگ اور آنسوگیس کی شیلنگ کے باعث آٹھ مظاہرین زخمی ہوگئے جب کہ متعدد شہری دم گھٹنے سے بے ہوش بھی ہوئے ہیں۔

ہلال احمر فلسطین کے مطابق اس کے امدادی کارکنوں نے آنسوگیس کی شیلنگ سے متاثر 8 زخمیوں کو فوری طبی امداد فراہم کی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.