• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home عالمی خبریں

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی حمایت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے: مائیک پینس

بدھ 07-03-2018
in عالمی خبریں
0
0Pala9444
0
SHARES
0
VIEWS

واشنگٹن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) امریکی نائب صدر مائیک پینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی تاریخ میں اسرائیل کی سب سے زیادہ حمایت کرنے والے صدر ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق امریکی نائب صدر واشنگٹن میں ایک تقریب سے خطاب میں کہا کہ ان کا ملک اسرائیل کی سلامتی اور تحفظ کا پابند ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ماضی کے امریکی صدور کی نسبت اسرائیل کے سب سے بڑے حامی اور سپورٹر ہیں۔

امریکی نائب صدر نے ان خیالات کا اظہار امریکا ۔ اسرائیل تعلقات عامہ کونسل ’ایپک‘ کی سالانہ کانفرنس سے خطاب میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکی حکومت اسرائیل میں قائم امریکی سفارت خانے کوبیت المقدس منتقل کرنے کے اعلان پر قائم ہے۔

امریکی نائب صدر نے مزید کہا کہ ’داعش‘ کی شکست سے ایران کو فائدہ نہیں پہنچانا چاہیے۔ ہم ایران کو کسی صورت میں جوہری طاقت نہیں بننے دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر ایران کے ساتھ طے پائے جوہری معاہدے میں تبدیلی نہیں کی جاتی تو امریکا اس معاہدے سے نکل سکتا ہے۔

خیال رہے کہ مائیک پینس بنیاد پرست عیسائی ہیں جو اسرائیل کے طاقت ور حمایتیوں میں شامل ہیں۔

ادھر اقوام متحدہ میں امریکی مندوبہ نیکی ھیلی نے کہا ہے کہ القدس اسرائیل کا مستقل دارالحکومت رہے گا۔ صدر ٹرمپ نے سابق صدور کے فیصلوں کے برخلاف القدس کو اسرائیل کا دارالحکومت قرار دے کر درست قدم اٹھایا ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل کی حمایت کے تمام ریکارڈ توڑ دیے: مائیک پینس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.