• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

غزہ پر بدستور پابندیاں فلسطینی اتھارٹی کی بدنیتی کا کھلا ثبوت ہیں: حماس

منگل 06-03-2018
in حماس
0
0Pala7366
0
SHARES
1
VIEWS

غزہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر عائد پابندیوں کو جاری رکھنے پر فلسطینی اتھارٹی کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ حماس کا کہنا ہے غزہ کی پٹی پرمسلسل قدغنیں فلسطینی صدر محمود عباس کی بدنیتی اور قومی مصالحتی معاہدے پرعمل درآمد سے فرار کا کھلا ثبوت ہیں۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس کے ترجمان حازم قاسم نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ کی پٹی کے عوام پر قدغنیں، تحریک فتح اور صدر عباس کے آمرانہ فیصلے اور قومی سیاسی شراکت سے راہ فرار اس کا ثبوت ہے کہ فلسطینی اتھارٹی غزہ کے عوام کے مسائل کے حل کے لیے مخلصانہ مساعی کے بجائے بدنیتی کا مظاہرہ کررہی ہے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ غزہ کی پٹی کے عوام کو درپیش معاشی، صحت اور دیگر مسائل بدستور موجود ہیں۔ مصالحتی معاہدے کو کئی ماہ گذرنے کے علی الرغم غزہ کے عوام کو ریلیف فراہم نہیں کیا جاسکا ہے۔

قاسم نے فلسطینی اتھارٹی کی طرف سے غزہ کے سیکڑوں سرکاری ملازمین کی جبری ریٹائرمنٹ، طبی سہولیات بند کرنے اور ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی سے روکنا بدنیتی کا واضح ثبوت ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieغزہ پر بدستور پابندیاں فلسطینی اتھارٹی کی بدنیتی کا کھلا ثبوت ہیں: حماس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.