• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

میزائل سازی کا جنوبی لبنان میں کوئی کارخانہ قائم نہیں کیا:حماس

منگل 06-03-2018
in حماس
0
0Pala10361
0
SHARES
2
VIEWS

بیروت (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے ذمہ دار ذریعے نے اسرائیلی میڈیا میں آنے والی ان اطلاعات کی سختی سے تردید کی ہے جن میں کہا گیا ہے کہ حماس نے جنوبی لبنان میں میزائلوں کی تیاری کے لیے ایک کارخانہ قائم کیا ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لبنانی ویب سائیٹ ’النشرہ‘ سے بات کرتے ہوئے حماس کے ذریعے کہا کہ جنوبی لبنان میں حماس کا اسلحہ سازی کا کوئی کارخانہ قائم نہیں۔ اس طرح کی افواہیں حماس اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی پیدا کرنے اور دونوں جماعتوں کےدرمیان جاری مثالی تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کی جنگ فلسطین میں صیہونیوں کے خلاف ہے۔ لبنان کی سرزمین کو اپنے مقاصد کےلیے استعمال نہیں کرتے اور نہ ہی کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات میں دخل اندازی کرتے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حماس کا لبنان میں کوئی عسکری مرکز قائم نہیں اورنہ ہی فلسطین سے باہر کسی دوسرے ملک میں ایسی کوئی سرگرمی ہے۔ ہم فلسطین سے باہر سے ایک گولی بھی نہیں چلاتے۔

خیال رہے کہ عبرانی اخبار ’معاریو‘ نے اپنی رپورٹ میں بتایا تھا کہ حماس نے جنوبی لبنان میں ایک اسلحہ ساز فیکٹری لگانے کی کوشش کی تھی مگر حزب اللہ نے حماس کو منع کردیا تھا۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.