• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

ٹریفک حادثے میں زخمی حماس کا فیلڈ کمانڈر دم توڑ گیا

پیر 05-03-2018
in حماس
0
0Pala10350
0
SHARES
2
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے علاقے غزہ میں ایک ماہ قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کا رکن اور سینیر فیلڈ کمانڈر گذشتہ روز اسپتال میں دم توڑ گیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق حماس اور القسام بریگیڈ دونوں نے  کمانڈر حسین خضر سلیم کی موت پر گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔

القسام بریگیڈ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ 37 سالہ کمانڈر حسین خضر سلیم ایک ماہ قبل النصیرات کیمپ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں شدید زخمی ہوگئے تھے۔ وہ مسلسل ایک ماہ تک اسپتال میں زیرعلاجج رہے جس کے بعد کل اتوار کو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے توڑ گئے۔

کمانڈر سلیم کی نماز جنازہ کل اتوار کو وسطی غزہ میں جامع مسجد الرحمان کے گراؤنڈ میں ادا کی گئی۔

حماس اور القسام بریگیڈ نے کمانڈر حسین خضر سلیم کی وفات پر ان کی مغفرت اور بلندی درجات اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieٹریفک حادثے میں زخمی حماس کا فیلڈ کمانڈر دم توڑ گیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.