• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

فلسطینی نوجوان کی اسرائیل مخالف کارروائی، تین صیہونی اہلکار زخمی

اتوار 04-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10343
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس کے مطابق سنہ 1948ء کے مقبوضہ فلسطین میں گذشتہ روز ایک مقامی عرب شہری نے گاڑی کی ٹکر سے تین اسرائیلی پولیس اہلکار کچل ڈالے۔ اسرائیلی پولیس کی فائرنگ سے گاڑی کا ڈرائیور بھی زخمی ہوگیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی پولیس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ واقعہ عکا شہر میں ریلوے اسٹیشن کے باہر ایک بازر میں کار پارکنگ میں پیش آیا۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک فوٹیج میں بھی ایک کار کو پلیٹ فارم پر چڑھتے ہوئے پولیس اہلکاروں کو کچلتی دیکھی جا سکتی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کی ٹکر سے تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سے ایک نی فوجی پولیس کا ایک اہلکار ہے جب کہ دوسرے دونوں فوجی ہیں۔ تینوں زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔

تاہم پولیس کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے عرب شہری کے بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریلوے اسٹیشن پر متعین ایک سیکیورٹی اہلکار نے فلسطینی کار ڈرائیور پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں اسے متعدد گولیاں لگیں۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombie
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.