• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صحافی سمیت فلسطینی اتھارٹی نے 2 افراد گرفتار کر لئے

ہفتہ 03-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10336
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز نے مغربی کنارے سے دو فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا جن میں ایک صحافی بھی شامل ہے۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق رام اللہ میں فلسطینی اتھارٹی کی انٹیلی جنس نے صحافی عماد ابو عواد کو حراست میں لے لیا۔ اس سے قبل عماد اسرائیلی اور فلسطینی اتھارٹی کی جیلوں میں قید گزار چکے ہیں۔

اس کے علاوہ قلقلیہ میں فلسطینی نوجوان اسلام الحجار کو فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز کو حراست میں لے لیا۔ دریں اثناء فلسطینی اتھارٹی کی سیکیورٹی فورسز نے قاسم سوی کی قید میں 15 دن کی توسیع کردی۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصحافی سمیت فلسطینی اتھارٹی نے 2 افراد گرفتار کر لئے
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.