• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انروا کی فنڈنگ میں کمی پر فوری ایکشن لیا جائے: عصام یوسف

ہفتہ 03-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10332
0
SHARES
0
VIEWS

لندن (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) عوامی کمیٹی برائے امداد غزہ کے سربراہ عصام یوسف نے انروا کی فنڈنگ میں کمی کے باعث فلسطینی مہاجرین کو پیش آنے والی مشکلات سے خبردار کیا ہے۔

صحافیوں کو جاری کردہ ایک بیان میں یوسف کا کہنا تھا کہ انروا کی فنڈنگ میں کمی کی وجہ سے لبنان، اردن، شام، غزہ اور مغربی کنارے میں رہنے والے مہاجرین کی زندگیوں پر اثرات واضح ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ خاص طور پر صحت اور تعلیم کے شعبوں پر پڑنے والے اثرات کو دیکھا جاسکتا ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ لبنان میں موجود فلسطینی مہاجرین کو انروا کے حالات دیکھتے ہوئے اپنے مستقبل سے متعلق خدشات ہورہے ہیں۔

انہوں نے بتایا کہ صحت کے شعبے میں بھی حالات کسی طور بہتر نہیں ہیں۔ یوسف نے بین الاقوامی برادری پر زور ڈالا کہ وہ مہاجرین کو دی جانے والی سہولیات میں کمی کے حوالے ذمہ داریوں کا احساس کریں۔

انہوں نے ڈونر ممالک سے مطالبہ کیا کہ وہ انروا سے ختم کی جانے والی امریکی امداد کے نقصان کا ازالہ کریں تاکہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے فیصلے کے منفی اثرات پر قابو پایا جاسکے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieانروا کی فنڈنگ میں کمی پر فوری ایکشن لیا جائے: عصام یوسف
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.