• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی پولیس نے چاقو حملے کے الزام میں دوشیزہ گرفتار

جمعہ 02-03-2018
in فلسطین
0
0Pala10324
0
SHARES
0
VIEWS

بیت لحم (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی فوج نے بیت لحم کے علاقے سے ایک فلسطینی دوشیزہ کو چاقو حملے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیل کے مقامی اخبار یدیعوت احرونوت نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ ایک 18 سالہ فلسطینی لڑکی کو اسرائیلی پولیس نے بیت لحم کے فوجی ناکے پر حراست میں لے لیا۔ اسرائیلی فوج کے مطابق دوشیزہ کے بیگ سے ایک چاقو برآمد کیا گیا تھا۔

اسرائیلی فوج کے ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ فلسطینی لڑکی نے حراست سے قبل اسرائیلی فوجیوں پر حملے کی کوشش کی تھی۔

نامعلوم شناخت والی اس لڑکی کو اسرائیلی فوج نے قریبی تفتیشی مرکز میں منتقل کردیا ہے

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی پولیس نے چاقو حملے کے الزام میں دوشیزہ گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.