• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

صیہونی حکام نے بیت المقدس کے شہری کا گھر مسمار کر دیا

جمعہ 02-03-2018
in فلسطین
0
0Pala6780
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) مقبوضہ بیت المقدس کی اسرائیلی بلدیہ نے عیساویہ قصبے میں موجود ایک فلسطینی شہری کے گھر کو مسمار کردیا۔

فلسطین نیوز کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق فلسطینی املاک کے مالک خلیل علی نے صحافیوں کو بتایا کہ بلدیہ کے حکام نے ان کو بغیر پرمٹ تعمیرات کے الزام میں گھر گرانے کا حکم دیا تھا۔

اس 250 سکوائر میٹر کے گھر کی تعمیر کے لئے تقریبا ایک کروڑ پاکستانی روپے کا خرچہ کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق سلوان کے علاقے میں سال 2017 کے دوران 116 گھروں کو مسمار کردیا گیا تھا جس کے نتیجے میں 241 رہائشی بے گھر ہوگئے تھے۔

Tags: americafacebookgamesgazagoogleisraelisraelijerusalemkillerlondonMatrixnebluspalestineparisramallahThirdIntifadatrumpUnitedForPalestinewashingtonwestbankyoutubezionistzombieصیہونی حکام نے بیت المقدس کے شہری کا گھر مسمار کر دیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.